مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اعلی اسلامی انقلابی کونسل کے سربراہ عمار حکیم نے ایرانی اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور عراق کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ۔ یہ ملاقات ایرانی پارلیمنٹ میں انجام پذیر ہوئی۔
عراق کی اعلی اسلامی انقلابی کونسل کے سربراہ عمار حکیم نے ایرانی اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1873623
آپ کا تبصرہ